نو گو ایریا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (سیاسیات) کسی ایک جماعت یا مسلک وغیرہ کے لوگوں کا علاقہ جہاں کسی دوسرے مسلک یا جماعت کے لوگوں کو خطرہ ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (سیاسیات) کسی ایک جماعت یا مسلک وغیرہ کے لوگوں کا علاقہ جہاں کسی دوسرے مسلک یا جماعت کے لوگوں کو خطرہ ہو۔